Results 1 to 4 of 4

Thread: کامیابی کاچوتھاکیمیائی مادہ:اینڈارفن

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel کامیابی کاچوتھاکیمیائی مادہ:اینڈارفن


    کامیابی کاچوتھاکیمیائی مادہ:اینڈارفن(Endorph ins)

    جسم میں اینڈارفن اُس وقت خارج ہوتے ہیں کہ جب آپ Ú©Ùˆ کوئی تکلیف یا دُکھ پہنچتا ہے یا آپ کسی شدید ذہنی دبائو کا شکار ہوتے ہیں۔ جب فرد کسی اضطراب اور تشویش کا شکار ہو جاتا ہے تو بھی فوری طور پر جسم یہ کیمیکل بطور ہتھیار خارج کرتا ہے تاکہ آ Ù¾ ان کیفیات سے Ù†Ú©Ù„ سکیں اور آپ Ú©Ùˆ خوشی کا اØ+ساس ہو۔ ان کا اثر جسم پر سن کر دینے والی ادیات جیسا ہوتا ہے تاکہ فرد فوری طور پر ان کیفیات سے Ù†Ú©Ù„ آئے۔جب بھی آپ کسی Ú©Ùˆ دیکھ کر پیار سے مسکرا تے ہیں یا Ú©Ú†Ú¾ دیر یعنی Ú©Ù… از Ú©Ù… 40منٹ تک ورزش یا واک کرتے ہیں تو آپ Ú©Û’ جسم میں اینڈارفن کا ایک جھونکا سا آتا ہے جو آپ Ú©Ùˆ دبائو، پریشانی اور تشویش سے نکال باہر کرتا ہے۔

    اچھی خوشبو سونگھ کریا اعلیٰ ذوق Ú©ÛŒ کوئی چیز دیکھ کر یا کام کرنے Ú©Û’ بعد جو طمانیت اور سرشاری کا اØ+ساس ہوتا ہے وُہ اِسی کیمیکل Ú©Û’ اخراج Ú©ÛŒ وجہ سے ہوتا ہے۔ تیز مصالØ+Û’ دار چیزیں اور بہترین چاکلیٹ کھانے سے بھی ان Ú©ÛŒ بھرپور مزے Ú©ÛŒ کیفیات میں اسی کیمیکل کا ہاتھ ہے۔ مگر یہاں یہ بات بھی یاد رکھیں کہ جب جسم اوردماغ دُکھ، تشویش، ڈپریشن اور دبائوکا شکار ہوتا ہے تو جسم میں دو دشمن کیمیائی مادے بھی پیدا ہونے لگتے ہیں Û” جن Ú©Û’ نام ایڈرنالین اور کورٹی سولہیں Û” خوف میں بھاگنے یا جم کر مقابلے کرنے سے پہلے ایڈرنالین(Adernaline) بڑی زیادہ مقدار میں نکلتا ہے جو بعض اوقات جسم Ú©Ùˆ سُن کر دیتا ہے اور فرد بھاگ بھی نہیں پاتا اسی طرØ+ ذہنی دبائو میں فرد Ú©Û’ جسم میں ایک اور کیمیکل کورٹی سول(Cortisol)نکلتا ہے۔ اگر جسم لمبے عرصے تک دبائو اور خوف کا شکار رہے اور یہ کیمیکل خارج ہوتے رہیں تو فرد Ú©Û’ دل Ú©Û’ دورے یعنی ہارٹ اٹیک Ú©Û’ چانسز بڑھ جاتے ہیں Û”



    کامیابی کی کیمسٹری دماغ کے 7کیمیکلز کے اثرات اورفوائد
    تØ+ریر : پرفیسر ضیا Ø¡ زرناب
    کے مضمون سے انتخاب
    2gvsho3 - کامیابی کاچوتھاکیمیائی مادہ:اینڈارفن

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کامیابی کاچوتھاکیمیائی مادہ:اینڈارفن

    2gvsho3 - کامیابی کاچوتھاکیمیائی مادہ:اینڈارفن

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: کامیابی کاچوتھاکیمیائی مادہ:اینڈارفن

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing

  4. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: کامیابی کاچوتھاکیمیائی مادہ:اینڈارفن

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post


    @intelligent086
    Thanks for beautiful sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - کامیابی کاچوتھاکیمیائی مادہ:اینڈارفن

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •